[PR] Gain and Get More Likes and Followers on Instagram.

#taimurjunaid

MOST RECENT

ایک خلاء ہیں جو مسلسل بے چین کر رکھا ہے مجھے ‫‫ِجب سے جنید جمشید بھائی کی شھادت ہوئی ہے میرا اضطراب بے قراری بے چینی لمحہ بہ لمحہ مجھے سکون سے دور کرتی جا رہی ہیں ایسا لگ رہا کہ شاید میں سب کچھ کھو بیٹھا ہوں اب کچھ بھی ساتھ نہیں رہا ‫، لیکن ایسا کیوں میرا رشتہ تعلق جنید جمشید بھائی کے ساتھ پرانہ نہ تھا چند نعتوں کے سامع کی حیثیت سے جو درد جو کٹھن جن اضطرابی احساسات نے گھیر رکھا ہے میں جشمی تصور میں جنید بھائی کے مسکراتا چہرہ ان کی دل سوز آواز میں گنگناتا ‫میں تو امتی ہوں اے شاہے امم‫‫‫٠٠٠ پی ایی اے کے پرواز 661 کی کھڑکیوں سے جنت کے کھڑکی تک ان کے سفر دیکھتا رہا دیکھتا گیا اور دیکھتا چلا گیا ‫٠

#junaidjamshaid #junaid_jamshed #junaidjamshed #shaheedjunaidjamshed #jj #islam #tabligh #pakistan #pakistani #waseembadami #taimurjunaid #humayunjamshed #baburjunaid #molanatariqjameel #fouziakasuri #saeedanwar

regram @kabeer.khans
دل کو آتا ہے جب خیال ان کا
تصویر سے پوچھتے ہیں حال ان کا
وہ کبھی ہم سے پوچھتے تھے جدائ کیا ہے
آ ج جھ میں آیا سوال ان کا
اللہ آپ کو اعلی سے اعلی مقام عطا کریں اے جنید سر
آمین اے اللہ

نظریں ہیں تیری ایسے افق پر لگی ہوئیں
جیسے کہ تیرا کوئ خلا میں کھو گیا
آئے گا وہ کہاں سے جسے ڈھونڈتا ہے تو
وہ تو کبھی کا شہر خاموشاں میں سو گیا

#junaidjamshaid #junaid_jamshed #junaidjamshed #shaheedjunaidjamshed #jj #islam #tabligh #pakistan #pakistani #waseembadami #taimurjunaid #humayunjamshed #baburjunaid #molanatariqjameel

اس شہر میں کتنے چہرے تھے کچھ یاد نہیں سب بھول گئے
اک شخص کتابوں جیسا تھا ، وہ شخص زبانی یاد ہوا
نور تھا اس کے چہرے پر ، آواز کانوں میں رس گھولتی
اک شخص پھولوں جیسا تھا ، وہ شخص مہکتا گلاب ہوا

#junaidjamshaid #junaid_jamshed #junaidjamshed #shaheedjunaidjamshed #jj #islam #tabligh #pakistan #pakistani #waseembadami #taimurjunaid #humayunjamshed #baburjunaid #molanatariqjameel

ما شاءاللہ حضرت مولانا #طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ #محمود قریشی کے ہمراہ

#junaidjamshaid #junaid_jamshed #junaidjamshed #shaheedjunaidjamshed #jj #islam #tabligh #pakistan #pakistani #waseembadami #taimurjunaid #humayunjamshed #baburjunaid #molanatariqjameel #pti

regram @kabeer.khans
اس شہر میں کتنے چہرے تھے کچھ یاد نہیں سب بھول گئے
اک شخص کتابوں جیسا تھا ، وہ شخص زبانی یاد ہوا
نور تھا اس کے چہرے پر ، آواز کانوں میں رس گھولتی
اک شخص پھولوں جیسا تھا ، وہ شخص مہکتا گلاب ہوا

#junaidjamshaid #junaid_jamshed #junaidjamshed #shaheedjunaidjamshed #jj #islam #tabligh #pakistan #pakistani #waseembadami #taimurjunaid #humayunjamshed #baburjunaid #molanatariqjameel

یقینن وہ اک چراغ تھے اور چراغ کا کام روشنی پھیلانا ھے وہ روشنی جو زندگی کا سرچشمہ ھے جو تاریکیوں کو مٹاتی ھے... قابل رشک تھے جنید بھائی جو اپنے کردار سے اپنی گفتار اپنے علم سے اور اپنے عمل سے روشنی پھیلا گئے وہ اس بات کے مستحق تھے کہ انہیں سورج اور چراغ جیسے لوگ کہا جائے💖💕💖💕سوچتی ہوں ہمارا کیا ناطہ ھے ان سورج اور چراغ جیسے لوگوں سے؟ آج بھی ان کی بے لوث محبت نے ہمیں جکڑا ہوا ھے❤وہ روشنی کا مینار تھے،حق کی پہچان تھے، ان کا وجود ایک مثال اک نمونہ اک محبت کا عنوان تھا 💖🌸💖 #junaidjamshaid #junaid_jamshed #junaidjamshed #shaheedjunaidjamshed #jj #islam #tabligh #pakistan #pakistani #waseembadami #taimurjunaid #humayunjamshed #baburjunaid #molanatariqjameel #fouziakasuri #saeedanwar

ابھی تو باقی تھیں بہت سی باتیں، ابھی تو بہت سے افسانےبھی ادھورے تھے
اب تو بہت سی حسین شاموں مہکتے لمحوں کے قصے ہونے پورے تھے
ابھی تو تمھیں مجھ سے مجھے تم سے بہت کہنا سننا باقی بھی تھا
ابھی تومجھے تم سےتمھیں مجھ سے بہت لڑنا جگھڑنا باقی بھی تھا
مگر تم روٹھ گئے
ابھی تو ساتھ چلنا تھا ابھی تو ساھ ہنسنا تھا ابھی تو ساتھ رونا تھا
کبھی مجھ کو منانا تھا کبھی تم کو ستانا تھا ہنسانا تھا کبھی رلانا تھا
کبھی اداس لمحوں میں مسکرا کر میرا حوصلہ بھی تو تمھیں بڑھانا تھا
ابھی تو حکایات دل مدھر اداس شاموں میں چپکے چپکے اک دوجے کو سنانا تھا
مگر تم روٹھ گئے۔۔
ابھی تو الفت کےمہکتے گلاب لمحوں کا عطر بھی تو ہمیں چرانا تھا
ابھی تو ساتھ ساتھ چلتے راہ ِمحبت میں بہت دور تک ہمیں جانا تھا
بہاروں میں خزاؤں میں اندھیروں میں اجالوں میں اکھٹا وقت بِتانا تھا
خوشی میں ساتتھ ہنس کرغموں میں مل کے رو روکر پکا دوست بنانا تھا
مگر تم روٹھ گئے۔۔
مگر تم روٹھ گئے۔۔
مگر تم روٹھ گئے۔۔
مگر تم روٹھ گئے۔

#junaidjamshaid #junaid_jamshed #junaidjamshed #shaheedjunaidjamshed #jj #islam #tabligh #pakistan #pakistani #waseembadami #taimurjunaid #humayunjamshed #baburjunaid #molanatariqjameel

مولانا طارق جمیل صاحب اور بھائی جنید جمشید شہید(رح) حج کے موقع پر احرام میں ایک یادگار # ضرور شیئر کریں

#junaidjamshaid #junaid_jamshed #junaidjamshed #shaheedjunaidjamshed #jj #islam #tabligh #pakistan #pakistani #waseembadami #taimurjunaid #humayunjamshed #baburjunaid #molanatariqjameel #fouziakasuri #saeedanwar

Most Popular Instagram Hashtags