#politicsinpakistan

MOST RECENT

نامزد وزیراعلی کا قتل کیس میں دیت دے کر بری ہونے کا انکشاف، 1998میں پولنگ کےدوران 6 افراد مارے گئےتھے، عثمان بزدار اورانکےوالد نے 75 لاکھ روپے دیت ادا کی تھی، مزید جانیے اس ویڈیو میں








#breakingnews #dunyavideos #dunyanews #chiefministerpunjab #pakistantehreekeinsaf #pti #usmanbuzdar #dunyauploads #dunyaupdates #murdercase #dunyamoments #politicsinpakistan #politicalparty #corruptioncase #dunyatv #dunyainstagram #pmln #shehbazsharif #politics #imrankhanpti
@ptiofficial @pmlnoffical @officialteamppp @shehbazsharif

وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے حکومت کی جانب سے فراہم کی جانے والی نئی رہائشگاہ کا دورہ کیا، ان کی نئی رہائشگاہ 2 کمروں پر مشتمل ہے۔
ذرائع کے مطابق، وزیراعظم عمران خان کل بنی گالہ سے وزیراعظم ہاؤس منتقل ہوں گے، عمران خان وزیراعظم ہاؤس میں ملٹری سیکرٹری کی رہائشگاہ میں رہیں گے، وزیراعظم ہاؤس میں ملٹری سیکرٹری کی رہائشگاہ کو بنگلہ نمبر ایک کہا جاتا ہے، بنگلہ نمبر ایک اس سے قبل وزیراعظم کے ملٹری سیکرٹری کی رہائش گاہ تھی۔
بشریٰ بی بی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اقتدارکی کرسی آنی جانی چیز ہے، اللہ نے ہم پر ملک کی بہت بڑی ذمے داری ڈالی ہے، آج میں خوش نہیں ڈری ہوئی ہوں۔ انہوں نے عمران خان کا مقصد ملک سے غربت کا خاتمہ ہے، عمران خان کا مقصد صحت، تعلیم کے نظام کو بہتر کرنا ہے، انشااللہ عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے۔




#DunyaNews #Dunyatv #DunyaInsta #ImranKhan #PrimeMinisterImranKhan @ptiofficial #IK #Pakistan #pakistantehreekeinsaf #dunyaupdates #dunyauploads #politics #politicsinpakistan #politicalparties #dunyastories #dunyainstagram #generalelections2018 #couplegoals #firstlady #bushrabibi #bushramaneka #imrankhanwife #primeministerhouse

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے سردار عثمان بزدار کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔

سردار عثمان بزدار ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے بارتھی سے تعلق رکھتے ہیں، وہ قبائلی سردار فتح محمد خان بزدار کے بڑے صاحبزادے ہیں۔ عثمان بزدار نے 2013 کے الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر حصہ لیا تھا، تاہم کامیاب نہیں ہوسکے تھے۔ بعدازاں جنوبی پنجاب صوبہ محاذ سے وابستگی کے بعد وہ پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے۔







#breakingnews #dunyavideos #dunyanews #chiefministerpunjab #punjabgovernment #lahore #imrankhanpti #pakistantehreekeinsaf #pti #dunyaupdates #dunyauploads #politics #politicalparty #politicsinpakistan
@ptiofficial

پرویز خٹک کی شہباز شریف سے احتجاج ختم کرنے کی درخواست، مسکراہٹوں کا تبادلہ، خواجہ آصف کی پرویز خٹک کے ہاتھ پر تالی، مزید جانیے اس ویڈیو میں









.
#DunyaNews #DunyaVideos #DunyaUpdates #PrimeMinister #ImranKhan #Pakistan #dunyauploads #politics @shehbazsharif #shehbazsharif #PMLN @pmlnoffical #politicsinpakistan #politicalparties #nationalassembly #dunyamoments #generalelections #handshake @ptiofficial #Parliament #NationalAssembly #pervezkhattak #khawajaasif #protest

شہباز شریف کی قومی اسمبلی میں انٹری، عمران خان کا اپنی سیٹ سے اٹھ کر ان سے مصافحہ، مزید جانیے اس ویڈیو میں
.
.
.
.
.
#DunyaNews #DunyaVideos #DunyaUpdates #PrimeMinister #ImranKhan #Pakistan #dunyauploads #politics @shehbazsharif #shehbazsharif #PMLN @pmlnoffical #politicsinpakistan #politicalparties #nationalassembly #dunyamoments #generalelections #handshake @ptiofficial #Parliament #NationalAssembly

کپتان کی دعوت،سابق بھارتی کرکٹر پاکستان چلے آئے۔ نوجوت سنگھ سدھو کاعمران خان کے لیےاشعارکےذریعے جذبات کااظہار









#DunyaNews #DunyaVideos #DunyaUpdates #PrimeMinister #ImranKhan #India #Pakistan #dunyauploads #politics #navjotsinghsidhu #politicsinpakistan #politicalparties #nationalassembly #dunyamoments #indopak #india #generalelections
@ptiofficial

35 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا میگا اسکینڈل، بینکنگ کورٹ نے آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم دیدیا، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری
.
.
.
.
#jail #message #dunyaupdates #dunyauploads #politics #politicalparties #politicsinpakistan #dunyadaily #dunyasocial #Pakistan #formerpresident #dunyatv @officialteamppp #asifalizardari @aseefabz @bakhtawarbz #Arrestwarrants #moneylaundering #Case #karachi

ایون فیلڈ ریفرنس میں عدالت سے سزا پانے کے بعد راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیرِاعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے ملک و قوم کی خاطر ہر قربانی دی، ملک وقوم کی خاطر قید کی سزا قبول ہے۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف سے مسلم لیگ (ن) کے وفد نے ملاقات کی۔ نواز شریف سے ملاقات کرنے والے وفد میں مصدق ملک، مریم اورنگزیب، چودھری تنویر، پرویز رشید، مائزہ حمید شامل تھے۔

ان کے علاوہ ن لیگ سندھ کے صوبائی صدر شاہ محمد شاہ، ایم این اے کھیئل داس کوہستانی اور خالد شیخ نے بھی نواز شریف سے ملاقات کی اور انھیں صوبے سیاسی صورتحال پر بریف کیا۔

رکن قومی اسمبلی کھیئل داس نے بتایا کہ سابق وزیرِاعظم نواز شریف نے اڈیالہ جیل سے سندھ کے عوام کو سلام بھیجا اور ہدایت کی ہے کہ ووٹ کے تقدس کا پیغام سندھ کے گھر گھر پہنچایا جائے۔




#nawazsharif #pmln #adyalajail #rawalpindi #avenfieldreference #jail #message #dunyaupdates #dunyauploads #politics #politicalparties #politicsinpakistan #dunyadaily #dunyasocial #maryamnawaz #formerprimeminister #dunyatv
@pmlnoffical @pmlntelevision

Following the July 25 general elections, newly elected youngest Member Provincial Assembly (MPA) of Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) Sania Aashiq sworn-in.

She took oath along with other newly-elected MPAs as lawmaker in in the inaugural session of Punjab Assembly in Lahore as PML-N represents youth of the country.







#dunyaphotos #dunyanews #punjabassembly #youngestparlimentarian #pmln #politics #politicsinpakistan #politicalparty #shehbazsharif #dunyaupdates #dunyauploads #dunyamoments #dunyainstagram #instadaily #oathtakingceremony #dunyadaily #dunyastories #lahore #punjabgovernment
@pmlnoffical

شیریں مزاری وہ میزائل ہے جو خود پی ٹی آئی کی ہی حکومت پر گرے گا: سابق اسپیکر ایاز صادق کا ایوان میں خطاب






#dunyvideo #dunyanews #formerspeaker #dunyauploads #dunyaupdates #pakistantehreekeinsaf #shireenmazari #instavideo #dunyadaily #pti #pmln #oppositionparties #politicsinpakistan #imrankhanpti #dunyatv
@ptiofficial @pmlnoffical

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے منی لانڈرنگ کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ پ ناما جے آئی ٹی میں خفیہ اداروں کے افسران کو عدالت نے نہیں بلکہ چودھری نثار علی خان نے شامل کیا تھا۔
سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست اور اومنی گروپ کے مالک انور مجید چاروں بیٹوں سمیت عدالت میں پیش ہوئے۔

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ جے آئی ٹی بنانے میں وقت ضائع نہیں کرنا، سارے اداروں کے سربراہان کو بلا لیتے ہیں کہ وہ نام دیں۔ انہوں نے کہا کہ پ ناما جے آئی ٹی میں خفیہ اداروں کے ارکان کے متعلق علم نہیں تھا، گزشتہ سماعت کے بعد پتہ چلا کہ چودھری نثار علی خان کی بنائی گئی کمیٹی میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے نام شامل تھے، ہم نے جعلی اکاؤنٹس پر از خود نوٹس لیا ہے، اس کو سپروائز کرتے رہیں گے۔




#breakingnews #dunyanews #chiefjusticeofpakistan #saqibnisar #panamacase #dunyaupdates #dunyauploads #chnisar #chnisaralikhan #dunyaimages #politics #politicsinpakistan #politicalparty #securityforces #dunyamoments #nawazsharif #shehbazsharif #maryamnawaz #adyalajail #pmln #JIT #panamaverdict #fakeaccounts #asifalizardari #faryaltalpur #pakistanpeoplesparty #ppp
@pmlnoffical @shehbazsharif

Pakistan Tehreek-i-Insaf’s (PTI) Asad Qaiser sworn in as the 21st Speaker for the National Assembly amid opposition ruckus.

Qaiser bagged 176 votes while Pakistan Peoples Party’s (PPP) Syed Khurshid Shah received 146 in the secret balloting process. A total of 330 votes were cast among which eight were rejected.

Outgoing speaker Ayaz Sadiq administered oath to new speaker who will supervise the election of the deputy speaker for the Lower House of Parliament.





#dunyanews #dunyaupdates #dunyauploads #nationalassembly #politicsinpakistan #asadqaiser #speaker #sardarayazsadiq #speakernationalassembly #politics #pmln #pti #dunyastories #dunyaphotos #dunyamoments #dunyainstagram #instadaily #politicalparties
@ptiofficial @pmlnoffical

Most Popular Instagram Hashtags