#kupoints

MOST RECENT

جامعہ کراچی کا شعبہ ٹرانسپورٹ انتظامیہ کی عدم توجہ کے باعث مکمل تباہ ہوگیا،2007 کے بعد سے ایک بھی بس میں اضافہ کرنے میں انتظامیہ ناکام رہی، 30 ہزار سے زائد طلبہ کے لیے صرف 30 گاڑیاں چلائی جارہی ہے، پوائنٹس کی کمی اور وسائل کا بہانہ بنا کر جامعہ میں رکشے والوں کو کھلی چھوٹ دے دی..
#universityofkarachi #karachiuniversity #ku #karachi #transport #kupoints #transport #students #basicfacilities #poormanagement #highfees #Pakistan #reporter #journalist #mydiaries

Most Popular Instagram Hashtags