#ebadat

MOST RECENT

Allah says the Holly Qur'an :"Mosques are houses of allah " and so we have specialy care and respect for mosque.
When we taking kaba it was the first build mosque that was build by Adam (A.S) ..
Allah has also said more about kaba so it is important for Muslims. ...👍💞💞💞💞 __________________________________
_______ #allah #allah_akbar #kaba
____#makkah #madina #islam 😊
__#islamicquotes #islamicreminders
_#muslim #emaan #namaz #islam❤️ #worship #trust_allah #i❤islam#ebadat
#khuda#nabi#farman_belana 😊
_______#allah_hu_akbar ☝☝☝
_______________________________________
.
.
.
.
@unikaperveen
@shagilqasim786
@cute.sadaf
@ali.afraj 😊😊😊😊

Tum #Agar hamse #bichadne me na #uzlat krte
#Duaaa

Hum #Ebadat ki tarah #tum se #mohbbat krte

واجب ہے میرا قتل بھی فرقے کی رو سے
مجھ میں غمِ حسین ہے شیعہ ہوئے بغیر
#سلام_یا_حسینؓ
#Ebadat

#Muharam_ul_Haram Han #KhuDa ki #Ebadat Karo..❤❤

#qurbani
#eiduladha
#ebadat

شرائط قربانی...... قربانی ایک اہم عبادت ہے، جس کی شرائط کا لحاظ ضروری ہے تاکہ بارگاہ الہی میں مقبول ہوسکے..... 1... قربانی کا جانور حلال کمائی سے خریدا جائے.
2 ... قربانی اخلاص و للہیت کے ساتھ پیش کی جائے.
3... قربانی کا جانور دانتا ہو
4... قربانی کے جانور میں عیب نہ ہو
5 .. جن جانوروں کی قربانی کی اجازت ہے، انہی کی قربانی کی جائے یعنی اونٹ، اونٹنی، گائے، بیل، بھینس، پڑوا، بکری، بکرا، بھیڑ، دنبہ
6... عید الاضحٰی کے دن نماز عید کے بعد قربانی کی جائے.
7... متعین ایام ہی میں قربانی کی جائے، دن اور رات کسی بھی وقت کرسکتے ہیں.
8... نام و نمود اور شہرت کا جذبہ دل سے نکال کر پھینک دیا جائے.
9... چوری کیا ہوا یا غصب شدہ جانور قربانی کیلئے نہ خریدا جائے.
10.. قربانی کا جانور ذبح کریں تو متعینہ رگوں کا کٹ جانا ضروری ہے تاکہ خون اچھی طرح بہ جائے.
11... اللہ کا نام لے کر ذبح کریں؛ بسم اللہ، اللہ اکبر
آداب قربانی؛
1... قبلہ رو کرنا
2.. مسنون دعا پڑھنا
3.. چھری اچھی طرح تیز کر لینا
4 .. اپنی قربانی خود کرنا یا وہاں موجود رہنا
5.. ایک جانور کے سامنے دوسرے کو ذبح نہ کرنا.
قربانی کا گوشت؛
بہتر ہے کہ ایک تہائی خود استعمال کرے، ایک تہائی رشتہ داروں اور دوستوں میں اور ایک تہائی غریبوں میں تقسیم کرے.
غریبوں کو ہرگز نہ بھولیں، جب سے فریز کا استعمال بڑھا ہے، غریب نظر انداز ہونے لگے ہیں. ایسا ہرگز نہ ہو، غریبوں کی دعائیں حاصل کرنے کا یہ بہترین موقع ہے.
نوٹ؛ غیر مسلم کو بھی قربانی کا گوشت دے سکتے ہیں.
ایک انتہائی اہم بات یہ ہے کہ عید قرباں کے موقع پر صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں اور دھیان دیں کہ ہمارے کسی عمل سے دوسروں کو تکلیف نہ پہونچے. خاص طور پر ہمارے غیر مسلم پڑوسی پریشان نہ ہوں.

#ebadat #sukoon #kun faya kun....

یه ترک عالی از #پیشرو به نام #کربن
.

@pishrorezanaseri
این بیت به ظاهر سادست اما از نظر من یکی از قشنگترین بیت های رپفارسی هست ، این جمله تو عین سادگی واقعاً تاٌمل براَنگیزه ، کویر جایی که قطعاً هیچکس دوست نداره توش باشه ! شرایط قابل کنترل و غیرقابل کنترل به شدت آزاردهنده میشن ، منظور رضا از این بیت این هست که باید تو‌ اوج بدبختی و بیچارگی از خدا شاکر باشیم که این چیزارو داریم ، در صورتی که چیزی جز بدبختی و فِلاکَت تو ما نیست ، شرایط بد اینجا به کویر تشبیه شده و همچنین منظور از عبادت هم نماز و شکرگزاری از خدا هست ، حرف آخر چرا باید شکرگزار این همه بدبختی باشیم ؟ واسه اینکه بدتر نشدیم ؟
. #Pishro #Reza_Pishro #Carbon #Pishro_Carbon #Kavir #Ebadat
#رضا_پیشرو #ریل #کویر #ملتفت #هیچکس #فرید #هفت

یه ترک عالی از #پیشرو به نام #کربن
.

@pishrorezanaseri
این بیت به ظاهر سادست اما از نظر من یکی از قشنگترین بیت های رپفارسی هست ، این جمله تو عین سادگی واقعاً تاٌمل براَنگیزه ، کویر جایی که قطعاً هیچکس دوست نداره توش باشه ! شرایط قابل کنترل و غیرقابل کنترل به شدت آزاردهنده میشن ، منظور رضا از این بیت این هست که باید تو‌ اوج بدبختی و بیچارگی از خدا شاکر باشیم که این چیزارو داریم ، در صورتی که چیزی جز بدبختی و فِلاکَت تو ما نیست ، شرایط بد اینجا به کویر تشبیه شده و همچنین منظور از عبادت هم نماز و شکرگزاری از خدا هست ، حرف آخر چرا باید شکرگزار این همه بدبختی باشیم ؟ واسه اینکه بدتر نشدیم ؟
.
#Pishro #Reza_Pishro #Carbon #Pishro_Carbon #Kavir #Ebadat
#رضا_پیشرو #ریل #کویر #ملتفت #هیچکس #فرید #هفت

The best way to narrate my trip to TAJ is just being silent bcuz love never needs any explanation...dk
#instapic #instaselfie #sunny #Instapicoftheday #travellife #travelogist #deedar_e_taj #mohhabat #ishq #ebadat #traveller #instagram #follow #like #comment #masti

Most Popular Instagram Hashtags