#dunyaupdates

MOST RECENT

حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، بجلی پر ایک سو چھیالیس ارب کی سبسڈی واپس لینے کا فیصلہ، تقسیم کار کمپنیوں کو یکساں ٹیرف بنانے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔

دنیا نیوز ذرائع کے مطابق حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دباؤ پر گھنٹے ٹیک دیے ہیں اور عوام سے 146 ارب روپے کا ریلیف واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے، حکومت نے ریلیف واپس ہونے کی صورت میں بجلی کمپنیوں کو نیا یکساں ٹیرف مقرر کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

سبسڈی واپس لینے کے سلسلے میں یکساں ٹیرف کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ حکومت اس سال 146 ارب روپے کی سبسڈی نہیں دے سکتی، سبسڈی واپس لینے کے لیے اتھارٹی تقسیم کار کمپنیوں کے لیے نیا یکساں ٹٰیرف مقرر کرے۔

اس میں 50 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے 2 روپے فی یونٹ، 100 یونٹ والے صارفین کے لیے 5 روپے 79 پیسے فی یونٹ، 100 سے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے 8 روپے 11 پیسے فی یونٹ، 200 سے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے 10 روپے 20 پیسے فی یونٹ ٹیرف مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔







#breakingnews #electricity #dunyanews #pakistantehreekeinsaf #pti #asadumer #dunyaupdates #dunyauploads #politics #politicalparties #dunyainstagram #dunyasocial #dunyatv #dunyadigital #instavideo #primeministerofpakistan #imrankhan #pakistanigovernment #pmln #ppp #nayapakistan #electricitybill #increaseinprices #domore #imf
@ptiofficial @pmlnoffical @pmln_media @imrankhan.pti

(ارسلان رفیق بھٹی)
ن لیگ وہ سیاسی جماعت ہے جو ماضی میں میاں نواز شریف کے سیاسی تدبر اور میاں شہباز شریف کی انتظامی صلاحیتوں کی وجہ سے بر سر اقتدار رہی لیکن اس میں ووٹر صرف اور صرف میاں نواز شریف کی جانب دیکھ کر ووٹ بیلٹ بکس میں ڈالتے رہے ہیں اور ان کی ایک آواز پر لبیک کہتے رہے ہیں۔

اب بھی ن لیگ کا ووٹر نواز شریف کی طرف دیکھ رہا ہے کہ کب وہ پوری طرح سیاست میں ’’پردے کے پیچھے ‘‘ رہ کر ہی آواز بلند کریں تو وہ کچھ ہل جل کریں لیکن کیا نواز شریف کے خلاف جو کیسز زیر التوا ہیں ان کو اجازت دیتے ہیں کہ وہ کھل کر سیاسی بات کہہ سکیں یا اسی طرح ڈھکے چھپے الفاظ میں کام چلائیں گے۔ اس حوالے سے واقفان حال کہتے ہیں کہ نواز شریف ابھی تیل اور اس کی دھار کا جائزہ لے رہے ہیں اور وقت آنے پر ضرور اپنا سیاسی کردار نبھائیں گے۔ اگر ن لیگ نے اپنے آپ کوسیاسی طو ر پر زندہ رکھنا ہے تو اسے میاں نواز شریف کی اشد ضرورت ہے کیونکہ بظاہر ابھی شہباز شریف کو تو کسی بھی قسم کی رعایت ملنے کی امید نہیں اور حمزہ شہباز بھی تیزی دکھانے کی پوزیشن میں نہیں۔ سوال پھر وہی ہے کہ نواز شریف کیا اب سیاسی کردار ادا کریں گے یا نہیں فیصلہ تو شاید میاں نواز شریف بھی نہ کر سکیں لیکن بہرحال موجودہ وقت میں اگر کوئی ن لیگ کو بچا سکتا ہے تو وہ صرف میاں نواز شریف ہی ہیں۔






#pmln #nawazsharif #politicsinpakistan #politics #dunyaupdates #dunyanews #dunyauploads #dunyadaily #arsalanrafique #bureauchief #lahore #dunyastories #dunyaphotos #dunyaimages #dunyasocial #shehbazsharif #analysis #politician #pakistantehreekeinsaf #pti #powergame #pmlnsupporter
@pmln_media @pmlnoffical @shehbazsharif

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے صاحبزادے سعد صدیق باجوہ کی آرمی ہاؤس میں تقریب ولیمہ منعقد ہوئی۔

تقریب ولیمہ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیر اعظم عمران خان، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بھی شریک ہوئے۔

اس کے علاوہ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی، وزیراعلٰی سندھ مراد علی شاہ، وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار، وزیراعلٰی بلوچستان جام کمال، گورنر پنجاب چوہدری سرور، وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر دفاع پرویز خٹک اور شیخ رشید بھی شریک ہوئے۔

تقریب میں قومی سیاستدانوں کی بھی بڑی تعداد شریک ہوئی جن میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، ن لیگ کے خواجہ آصف، رانا تنویر، چوہدری نثار، اعتزازاحسن، خورشید شاہ، جہانگیر ترین، حاصل بزنجو، سینیٹر تنویر چوہدری نے شرکت کی۔

سابق کرکٹر شعیب اختر، گلوکار شہزاد رائے بھی سعد صدیق باجوہ کی ولیمہ کی تقریب میں شریک ہوئے۔

دعوت ولیمہ میں سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے بھی شرکت کی۔

اس کے علاوہ امریکا، افغانستان کے سفیروں اور برطانوی ہائی کمشنر نے بھی ولیمے کی تقریب میں شرکت کی۔





#dunyavideos #marriageceremony #dunyaupdates #dunyauploads #dunyanews #dunyamoments #valimaceremony #chiefofarmystaff #qamarjavedbajwa #armyhouse #rawalpindi #imrankhan #drarifalvi #bilawalbhutto #dunyadaily #dunyatv #politicalparties #dunyadigital #pakistanarmy #marriage
@bbhuttozardari @imrankhan.pti @ptiofficial @pmln_media

شاہ محمود قرشی کا کہنا ہے عافیہ صدیقی کیلئے کونسلر کے باقاعدگی سے وزٹ کی ہدایت کر دی، وزٹ کا مقصد عافیہ کی صحت اور انسانی و قانون حقوق کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ نے ملاقات کی جس میں امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ کی پاکستان منتقلی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے ڈاکٹر فوزیہ کو عافیہ صدیقی کیس کے سلسلے میں کاوشوں سے آگاہ کیا، عافیہ صدیقی کے لیے کونسلر وزٹس کے باقاعدگی سے اہتمام کی ہدایت کر دی۔







#shahmehmoodqureshi #draafiasiddiqui #aafiasiddiqui #dunyanews #dunyaupdates #dunyauploads #dunyasocial #dunyainstagram #politics #releaseaafiasiddiqui #america #foreignminister #dunyamoments #dunyastories #dunyadaily #primeministerofpakistan #imrankhan #pakistantehreekeinsaf #politicalparty #prisoner #pakistaniprisoner #americanjail #drfauziasiddiqui
@ptiofficial @imrankhan.pti

بنی گالہ میں منصوبہ بندی کے بغیر تعمیرات سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ پرانی تعمیرات کو ریگولرائز کردینا بہتر ہے، مالکان کو فیس تو دینا پڑے گی۔ چیف جسٹس نے کہا حکومت کے پاس نہ اہلیت، نہ صلاحیت اور نہ ہی منصوبہ بندی، سی ڈی اے بھی عدالتی حکم کی آڑ میں لوٹ مار کر رہا ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے بنی گالہ میں بغیر منصوبہ بندی تعمیرات سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے سی ڈی اے کی جانب سے رپورٹ پیش کی اور بتایا کہ اسلام آباد میں ابھی بہت سا سرسبز علاقہ ہے جس کو بچایا جا سکتا ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ حکومت کے پاس نہ اہلیت ہے، نہ صلاحیت اور نہ منصوبہ بندی، آپ نے اس علاقے میں سڑکیں اور سیوریج نظام بنانا ہے، جس کیلئے آپکو زمین چاہیے، ممکن ہے زیر زمین بجلی کی لائنز بچھانا پڑیں، اسکے لئے بھی آپ کو زمین چاہے۔ نیا پاکستان بن رہا ہے، ممکن ہے آپ زیر زمین ٹرین بھی چلانا چاہیں۔






#lackofability #skills #planning #strategy #dunyaupdates #dunyauploads #pakistantehreekeinsaf #pti #chiefjusticeofpakistan #dunyanews #dunyasocial #politics #politicalparties #politicsinpakistan #dunyamoments #primeministerofpakistan #imrankhan #pmln #nayapakistan #dunyainstagram #dunyaimages #banigala
@ptiofficial @imrankhan.pti @pmln_media

My office view is better than yours; pilot shares incredible pictures

Airline pilots see all kinds of cool stuff which we, riding in the back of the plane, will never get to. Christiaan van Heijst, a pilot, has uploaded on social media site Instagram his amazing, colourful cockpit views from his 30,000 feet (9.1km) above the Earth.

Christiaan van Heijst has flown all over the world capturing thousands of cities that pass by, shooting stars, the Milky Way and even the Northern Lights.

Christiaan says he has always been in awe of how the light and shadows interact so high up in the sky.

The 747 cargo pilot always ensures he has his camera onboard so he s able to share the amazing natural views he witnesses from the sky.

Mr van Heijst, of the Netherlands, has shared this fascinating set of images, taken over the past eight years of his career.

The pilot said was urged to share his photos from the first day of his career. "Light is behaving in a completely different way compared to what we see on the surface of the earth and this, combined with the unique perspective we pilots have from the cockpit, was just the perfect playground for my photography," said Mr van Heijst. "Very often, I m just the only person to see that view from that perspective and I simply felt the urge to capture this beauty and share with the world."




#dunyafeatured #featuredstory #dunyaphotos #dunyaupdates #dunyanews #aeroplane #officeview #christiaanvanheijst #pilot #dunyastories #dunyainstagram #dunyasocial #dunyadigital #dunyatv #intheair #flight #pilotlife #instaphoto #beautifulpictures #photography #capturemoments #memories #flyinthesky #traveling

صوبائی وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ میاں محمود الرشید نے کمالیہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمالیہ میں جگہ تلاش کررہے ہیں، ایک ہزار گھر بنا کر غریبوں میں تقسیم کیے جائینگے۔ہمارا اصل مقصد ناجائز قابضین اور بڑے مگر مچھوں کیخلاف آپریشن کرنا تھا، نہ کہ غریب ریڑھی بانوں اور چھوٹے کاروباری افراد کیخلاف کوئی کاروائی کرنا تھا۔

100دنوں میں تبدیلی نہ ہی آتی ہے اور نہ ہی ایسا کوئی دعویٰ کیا تھا، البتہ 100دنوں میں سمت کا تعین کرنا اور روڈ میپ کا وعدہ کیا تھا اور سو دنوں میں حکومت ایک مثبت سمت کا تعین کر لے گی اور آپ کو اس کی درست سمت دکھائی دے گی۔







#100daysplan #dunyaupdates #dunyauploads #pakistantehreekeinsaf #pti #nayapakistan #dunyanews #dunyasocial #politics #politicalparties #politicsinpakistan #dunyamoments #primeministerofpakistan #imrankhan #pmln #nayapakistan #dunyainstagram #dunyaimages #mehmoodurrasheed #punjabgovernment #usmanbuzdar #politicalslogans #governmentofpakistan #progress #peopleofpakistan #urbandevelopment
@ptiofficial @pmln_media

The rights of heartthrob Nick Jonas and Bollywood diva Priyanka Chopra’s wedding pictures have been sold to an international magazine for a whopping 2.5 million dollars.

The name of the magazine is not disclosed yet but the reports are that they will be covering the marriage and will offer a visual treat with exclusive inside pictures.

Priyanka and Jonas got engaged earlier this year, after which the couple had a traditional Indian roka ceremony in Mumbai. The actress had a bridal shower recently and is now celebrating her bachelorette with her friends in Amsterdam.







#dunyaupdates #dunyauploads #weddingpictures #weddingseason #dunyasocial #priyankachopra #nickjonas #bollywooddiva #dunyadigital #internationalmagazine #dunyaphotos #dunyaimages #dunyatv #dunyastories #bollywoodactresses #priyankaandnick #coverage #dunyadaily #dunyainstagram #instadaily #couplesgoals #amsterdam #bollywoodnews #bollywood

اتنے یوٹرن، وزیراعظم ہاؤس یونیورسٹی بنےگا، گورنر،گورنرہاوس، وزیراعلیٰ، وزیراعلیٰ ہاؤس
صدر، صدر ہاؤس استعمال نہیں کریگا، کوئی ایک وعدہ بھی حکومت نےپورانہیں کیا، مزید جانیے مشاہداللہ کی زبانی اس ویڈیو میں












#dunyavideos #dunyanews #promise #primeministerofpakistan #politics #politicsinpakistan #dunyauploads #dunyaupdates #dunyasocial #dunyastories #pakistantehreekeinsaf #pti #downfall #pmln #senator #mushaidullahkhan #politicalparties #uturn
@imrankhan.pti @ptiofficial @pmlnoffical @pmln_media

عشق نے نکما کردیا، سیالکوٹ کے اسپتال میں خاتون دوست سے ملنے کیلئے برقع پہن کر جانے والا نوجوان پکڑا گیا، مزید جانیے اس ویڈیو میں










#dunyavideos #dunyanews #sialkot #lovestory #peopleofpakistan #dunyadaily #dunyastories #burqa #burqaswag #dunyainstagram #dunyatv #dunyaupdates #dunyauploads #dunyamoments

Mobile addiction has emerged as one of the biggest problem of modern era with youth and aged both always hooked up to virtual world.

A Deloitte survey in 2015 found that over 17 per cent of the respondents looked at their smartphones 51 to 100 times a day.

Mobile addiction can cause not only physical problems like eye strain, neck problems rather psychological problems such as aggressive or depressive behaviour even suicide threat.

So far, both scientists and socialists have failed to address the problem effectively.

But the veteran and versatile Pakistani actor, Ayub Khosa has come up with an astounding idea to counter the worldwide problem in gatherings.

In a video going viral on social media, Khosa can be seen snatching mobile phones from his friends and putting them in a shopping bag. “Bhai [borther in English], enjoy gathering and eat food. Everybody is busy with his mobile”, Khosa can be seen as saying in the video.






#dunyavideos #dunyaupdates #dunyauploads #pakistaniactor #ayubkhosa #mobileaddiction #dunyamoments #biggestproblem #modernera #youth #mobileusers #socialmedia #dunyadaily #dunyastories #dunyadigital #mobilephones #viralvideo #lollywood #showbiz #dunyainstagram #socialawareness #showbizpakistan

حکومت نے عام انتخابات میں شکست کھانے والے اپنے امیدواروں کو مر حلہ وار ایڈجسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ان تمام افراد کو سیاسی بنیادوں پر مختلف حکومتی اداروں میں ایڈجسٹ کیا جائے گا تاکہ ان کی پارٹی وابستگی اور ووٹ بینک کو برقرار رکھا جاسکے ، باوثوق ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی ا علٰی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ الیکشن 2018 میں ہارنے والے وہ امیدوار جو پارٹی کا اثاثہ ہیں ان کو ایڈجسٹ کیا جائیگا ، حکومت نے آتے ہی دیرینہ ساتھیوں کو ایڈوائزرلگا یا اس کے بعد خانیوال سے ہارنے والے احمد یار ہراج کو وزیر اعظم معائنہ کمیشن کا چیئرمین لگایا گیا ہے ۔








#dunyaupdates #dunyauploads #pakistantehreekeinsaf #pti #adjustment #dunyanews #dunyasocial #politics #politicalparties #politicsinpakistan #dunyamoments #primeministerofpakistan #imrankhan #pmln #nayapakistan #dunyainstagram #dunyaimages
@ptiofficial

Pakistani singer and actor Farhan Saeed was major #stylegoals while being hosted by Sheikh Suhail Al Zarooni in Dubai after a brilliant live show 🎤











#farhansaeed #pakistanisinger #dunyaupdates #dubai #dunyasocial #dunyaimages #dunyaphotos #musicconcert #dunyanews #dunyatv #liveshow #pakistanimusic #lollywood #dunyastories #pakistaniactor #dunyamoments #sheikhsuhail #pakistanitalent #dunyauploads #dunyanews #dunyainstagram #instadaily

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کی سرکاری رہائش گاہ میں بندر گھس گئے، بندروں نے وفاقی وزیر کو نہ صرف خوفزدہ کیا بلکہ پولیس کی بھی دوڑیں لگوا دیں۔
بتایا گیا ہےکہ گزشتہ رات وفاقی وزیر نے منسٹر انکلیو میں واقع گھر سے کال کی کہ ان کے گھر میں کچھ نامعلوم افراد گھس آئے ہیں، پولیس کی نفری بھیجی جائے جس پر اسلام آباد پولیس اور رینجرز کے دستے منسٹر انکلیو پہنچے اور وفاقی وزیر کے گھر کا گھیرائو کیا۔
پولیس اور رینجرز نے قریبی جنگل میں سرچ آپریشن کیا تو کوئی شخص نظر آیا نہ ہی نامعلوم افراد کے منسٹر انکلیو داخل ہونے کے شواہد ملے، پولیس ذرائع کے مطابق مراد سعید کے گھر بندر داخل ہوئے تھے جس پر وہ خوفزدہ ہو گئے اور انہوں نے ون فائیو پر کال کر دی وفاقی وزیر کی رہائش گاہ کے باہر پولیس کے مسلح جوان تعینات کردئیے گئے۔







#muradsaeed #federalminister #dunyaupdates #politcian #pakistantehreekeinsaf #pti #afraid #dunyasocial #dunyaimages #dunyaphotos #imrankhan #dunyanews #dunyatv #politicalparty #monkey #ministerenclave #pmln #ppp #policeforces #frightened #islamabad #nayapakistan #dunyastories #dunyainstagram #dunyamoments #muradsaeedpti
@ptiofficial @officialteamppp @pmln_media

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ ماجدہ وفات پا گئی ۔











#sadnews #dunyaupdates #dunyauploads #deputyspeaker #deputyspeakernationalassembly #qasimkhansuri #mother #died #politcian #pakistantehreekeinsaf #pti #restinpeace #dunyasocial #dunyaimages #dunyaphotos #imrankhan #dunyanews #dunyatv #politicalparty #quetta #nationalassemblyofpakistan #pmln #ppp
@ptiofficial @officialteamppp @pmln_media

Bollywood stunning actress Katrina Kaif and Alia Bhatt had been sharing a great bond in the past. However, given the fact that Alia Bhatt is now allegedly dating Ranbir Kapoor, reports were rife that all is not well between both the artists.
Putting to rest all such speculations and reports, Katrina Kaif recently opened about Alia and reportedly said that there is a lot of enjoyment and comfort when Alia and she are together.
She also went on to speak about Deepika and added that as Alia, Deepika and she go to the same gym, they work out together and that keeps their bond strong.







#dunyaupdates #dunyauploads #bollywoodactresses #bollywood #dunyanews #katrinakaif #aliabhatt #friendship #bonding #dunyaimages #dunyasocial #dunyastories #dunyamoments #dunyainstagram #bollywoodfilmindustry #friendshipgoals

According to World Bank report, Pakistan is among top 5 countries for private investment destinations for infrastructure in 2017 🇵🇰












#dunyaupdates #dunyauploads #tweet #worldbank #report #pakistan #top5 #privateinvestment #infrastructure #2017 #pmln #nawazsharif #betterpakistan #governmentofpakistan #dunyamoments #shehbazsharif #maryamnaw#dunyasocial #twitter #dunyainstagram #dunyaimages #proudmomentforpakistan
@pmln_media @shehbazsharif

Most Popular Instagram Hashtags