#dunyaelectioncell

MOST RECENT

اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس کا اجلاس مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد شہباز شریف کے زیرِ صدارت ہوا جس میں انتخابات 2018ء میں مبینہ دھاندلی اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں پیپلز پارٹی، ن لیگ، ایم ایم اے، اے این پی، نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے شرکت کی لیکن متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما غیر حاضر رہے۔ اجلاس میں وزیرِاعظم، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے معاملے پر غور کیا گیا۔

اپوزیشن کے اس اہم اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف زرداری کی شرکت متوقع تھی لیکن ان کی جگہ پارٹی وفد نے شرکت کی۔

اجلاس کی کارروائی کے بارے میں بتاتے ہوئے ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ حلف اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے، پارلیمنٹ کے اندر اور باہر کیا لائحہ عمل ہو گا اس کی تیاری کی جا رہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ تمام سیاسی جماعتوں نے 16 رکنی ٹیم بنائی ہے جو آئندہ کا لائحہ عمل طے کرے گی، ہم پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے والوں کو آرام سے بیٹھنے نہیں دیں گے، پی ٹی آئی والوں کو بتائیں گے کہ اصل اپوزیشن کیا ہوتی ہے۔

اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے پیپلز پارٹی رہنما شیری رحمان نے کہا کہ تمام اپوزیشن جماعتوں نے ایوان میں جانے اور حلف اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایوان میں جا کر ہم اس کٹھ پتلی حکومت کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ کچھ پوائنٹس پر تمام سیاسی جماعتوں کا اتفاق ہو چکا ہے، اپوزیشن جماعتوں نے متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ وزیرِاعظم کا امیدوار مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ہو گا جبکہ سپیکر کیلئے پیپلز پارٹی اور ڈپٹی سپیکر کیلئے متحدہ مجلس عمل اپنا امیدوار میدان میں لائے گی۔



#oppositionparties #allpartiesconference #APC #breakingnews #dunyaupdates #dunyauploads #politics #politicalparties #politicsinpakistan #votepakistan #sochpakistan #dunyanews #generalelections #vote #dunyamoments #dunyaphotos #dunyainstagram #instadaily #dunyasocial #dunyaelectioncell #dunyaimages #punjabgovernment #PMLN #pakistantehreekeinsaf #balochistan #federalgovernment #maulanafazalurrehman #sirajulhaq #asfandyar #electionrigging
@pmlnoffical @officialteamppp @shehbazsharif @sherryrehman @ptiofficial @kpkupdates

متحدہ اپوزیشن نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ ان کی جگہ میر حاصل خان بزنجو یا ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی کو چیئرمین سینیٹ بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق آئندہ سینیٹ اجلاس میں ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکز میں تحریک انصاف کی حمایت کرنے کے بعد متحدہ اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا فیصلہ کیا۔



#chairmansenate #allpartiesconference #APC #breakingnews #dunyaupdates #dunyauploads #politics #politicalparties #politicsinpakistan #votepakistan #sochpakistan #dunyanews #generalelections #vote #dunyamoments #dunyaphotos #dunyainstagram #instadaily #dunyasocial #dunyaelectioncell #dunyaimages #punjabgovernment #PMLN #pakistantehreekeinsaf #balochistan #federalgovernment #maulanafazalurrehman #sirajulhaq #asfandyar #electionrigging
@pmlnoffical @officialteamppp @shehbazsharif @sherryrehman

پشاور میں پی ٹی آئی کے کلین سویپ کا خواب ادھورا رہ گیا۔ اے این پی کے خوشدل خان پی کے 70 پر دوبارہ گنتی میں کامیاب جبکہ شاہ فرمان 187 ووٹوں کے فرق سے ہار گئے۔





#dunyavideos #pakistantehreekeinsaf #generalelections #politics #politicalparties #politicsinpakistan #lostseat #dunyaupdates #dunyauploads #dunyaelectioncell #dunyanews #dunyatv #electionsurvey #dunyadaily #dunyastories #election2018 #pti #khyberpakhtunkhwa #awaminationalparty

چیئرمین پرسن پاکستان تحریک انصاف (گلالئی) عائشہ گلالئی نے حالیہ انتخابات کو شفاف قرار دیدیا، تاہم الزام لگایا ہے کہ تحریکِ انصاف نے پیسے کے زور پر کامیابی حاصل کی۔
عائشہ گلالئی نے کہا کہ الیکشن کمیشن یا فوج نے دھاندلی نہیں کی، مگر عمران نیازی نے جیتنے کے لیے باہر سے پیسہ چلایا کیونکہ سونامی بلین ٹری اور معدنیات کے تمام ٹھیکوں میں بہت پیسہ بنایا گیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران نیازی کی حکومت کا اب عوام احتساب کریں گے، خواتین کے حقوق، مسئلہ کشمیر اور فاٹا میں معدنیات کے ٹھیکے کیسے دیئے جاتے ہیں؟ اس پر بھی نظر رکھیں گے۔




#ayeshagulalai #fairelections #generalelections #politics #politicalparties #politicsinpakistan #dunyaupdates #dunyauploads #dunyaelectioncell #dunyanews #dunyatv #electionsurvey #dunyadaily #dunyastories #election2018 #pti

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) ذرائع کے مطابق عام انتخابات 2018ء میں قومی اسمبلی کی 270 نشستوں پر انتخابات ہوئے۔ ان انتخابات کے دوران مجموعی طور پر 16 لاکھ 79 ہزار 702 ووٹ مسترد ہوئے۔

پنجاب میں قومی اسمبلی کے 24 حلقوں میں مسترد شدہ ووٹوں کی تعداد جیتنے والے امیدواروں کے مارجن سے زیادہ رہی۔ اسی طرح سندھ میں 6، خیبر پختونخو ا کے 4 اور بلوچستان کے 1 حلقے میں بھی مسترد شدہ ووٹ جیت کے مارجن سے زیادہ تھے۔ •



#electioncommissionofpakistan #ECP #generalelections #politics #politicalparties #politicsinpakistan #rejectedvotes #dunyaupdates #dunyauploads #dunyaelectioncell #dunyanews #dunyatv #electionsurvey #dunyadaily #dunyastories #election2018 #pmln #pti #ppp #balochistan #sindh #khyberpakhtunkhwa

‏اسلام آباد: صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس جاری,
‏تمام پارٹیز بشمول پیپلز پارٹی , اے این پی, ایم ایم اے اور دیگر جماعتوں کی شرکت ۔۔ حکومت سازی اور موجودہ سیاسی معاملات پر گفتگو






#chairmansenate #allpartiesconference #APC #breakingnews #dunyaupdates #dunyauploads #politics #politicalparties #politicsinpakistan #votepakistan #sochpakistan #dunyanews #generalelections #vote #dunyamoments #dunyaphotos #dunyainstagram #instadaily #dunyasocial #dunyaelectioncell #dunyaimages #punjabgovernment #PMLN #pakistantehreekeinsaf #balochistan #federalgovernment #maulanafazalurrehman #sirajulhaq #asfandyar #electionrigging
@pmlnoffical @officialteamppp @shehbazsharif @sherryrehman

Senior leadership of the PML-N, PPP, ANP & MMA meet to discuss ways and means to form governments in the Centre and Punjab. They also discussed the prevailing political situation in the country & way forward to effectively address their grave concern of massive rigging.








#dunyavideos #allpartiesconference #APC #breakingnews #dunyaupdates #dunyauploads #politics #politicalparties #politicsinpakistan #votepakistan #sochpakistan #dunyanews #generalelections #vote #dunyamoments #dunyaphotos #dunyainstagram #instadaily #dunyasocial #dunyaelectioncell #dunyaimages #punjabgovernment #PMLN #pakistantehreekeinsaf #currentsituation #federalgovernment #maulanafazalurrehman #sirajulhaq #asfandyar #electionrigging

116 نشستوں والی تحریک انصاف کو نئی مشکل درپیش۔۔ وزیراعظم اوراسپیکر کے انتخاب میں صرف 110 نشستیں کارآمد جب کہ ایک سے زائد نشستوں پر کامیاب عمران خان ،طاہر صادق، غلام سرور خان کی 6 نشستیں بیکار..







#dunyavideos #breakingnews #dunyaupdates #dunyauploads #politics #politicalparties #politicsinpakistan #votepakistan #sochpakistan #dunyanews #generalelections #vote #dunyamoments #dunyaphotos #dunyainstagram #instadaily #dunyasocial #dunyaelectioncell #dunyaimages #oppositionparties #PMLN #shehbazsharif #PTI #bilawalbhutto #pakistantehreekeinsaf #pakistanpeoplesparty #PPP #nationalassembly #primeminister
@pmlnoffical @ptiofficial @officialteamppp

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کے زیرِ صدارت آل پارٹیز کانفرنس، ن لیگ کے علاوہ تمام جماعتوں نے حلف نہ اٹھانے کی تجویز کی حمایت کر دی۔
دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور نتائج میں تاخیر کے معاملے پر کل جماعتی کانفرنس ہوئی، اے پی سی میں حلف نہ اٹھانے والی تجویز پر مسلم لیگ ن کی رائے باقی ہے۔ میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وہ آئندہ چند روز میں مشاورت کے بعد ہی اس پر فیصلہ کرینگے۔

ذرائع کے مطابق حلف نہ اٹھانے کی تجویز مولانا فضل الرحمان اور اسفند یار ولی نے دی۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ نے کہا کہ حالیہ انتخابات میں تاریخ کی بدترین دھاندلی ہوئی، یہ عوام کا مینڈیٹ نہیں بلکہ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ہے، الیکشن کمیشن شفاف الیکشن کرانے میں ناکام رہا، جمہوریت کو یرغمال نہیں بننے دیں گے، ہم دوبارہ انتخابات کیلئے تحریک چلائیں گے، چوروں اور لٹیروں کو ایوان میں داخل نہیں ہونے دیں گے۔





#allpartiesconference #APC #breakingnews #dunyaupdates #dunyauploads #politics #politicalparties #politicsinpakistan #votepakistan #sochpakistan #dunyanews #generalelections #vote #dunyamoments #dunyaphotos #dunyainstagram #instadaily #dunyasocial #dunyaelectioncell #dunyaimages #punjabgovernment #PMLN #pakistantehreekeinsaf #currentsituation #federalgovernment #maulanafazalurrehman #sirajulhaq #asfandyar #electionrigging #oath

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کے غیر سرکاری نتائج جاری کر دیے ہیں۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اپ ڈیٹ کے مطابق ای سی پی کو اب تک نیشنل اسمبلی کی 230 جبکہ صوبائی اسمبیلیوں کی 500 نشستوں کے نتائج موصول ہو چکے ہیں جو کہ مجموعی تعداد کا 86.8 فیصد ہے۔

قومی اسمبلی کی 230 نشستوں کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف 116 سیٹوں کے ساتھ پہلے، پاکستان مسلم لیگ (ن) 64 سیٹوں کے ساتھ دوسرے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی 43 سیٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

ان جماعتوں کے علاوہ جو سیاسی پارٹیاں قومی اسمبلی کی نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب رہیں ان میں سے متحدہ مجلس عمل 12، پاکستان مسلم لیگ (ق) 4، بلوچستان نیشنل پارٹی 3، متحدہ قومی موومنٹ 6 اور بلوچستان عوامی پارٹی 2 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔





#breakingnews #dunyaupdates #dunyauploads #politics #politicalparties #politicsinpakistan #votepakistan #sochpakistan #dunyanews #generalelections #vote #dunyamoments #dunyaphotos #dunyainstagram #instadaily #dunyasocial #dunyaelectioncell #dunyaimages #unofficialresults #punjabgovernment #PMLN #PTI #lead #pakistantehreekeinsaf #victory #currentsituation #federalgovernment #partyposition

After Election, selected action! Election Team’s On-Set Party; unfortunately somehow “we” couldn’t adjust @syedayeshanaz in the picture. .
.
.
.
#mood #afterparty #DunyaElectionCell #dunyanews #ubaidullahsiddiqui #lifeofananchor #transmission #election2018🇵🇰

Pakistan pace bowler, Mohammad Amir shares picture of her daughter, Minsa wearing PTI's cap and her first day in 'Naya Pakistan'.. Celebrities are already pouring their wishes for Imran Khan after winning seats in General Elections 2018.
.
.
.
.
.
@official.mamir #DunyaNews #Dunyatv #DunyaInsta #GE2018 #GeneralElections2018 #dunyaupdates #dunyauploads #politics #politicsinpakistan #votepakistan #sochpakistan #generalelections #vote #dunyamoments #dunyaphotos #dunyainstagram #instadaily #dunyasocial #dunyaelectioncell #dunyaimages #unofficialresults #NayaPakistan #PTI #pakistantehreekeinsaf #pakistanpeoplesparty @ptiofficial

دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق ن لیگ کے صدر شہباز شریف کا اپوزیشن لیڈر کے طور پر کردار جمہوریت کی مضبوطی کا باعث بنے گا۔ ن لیگ کو پنجاب میں حکومت سازی کا موقع ملا تو وزارتِ اعلیٰ کا امیدوار کوئی اور ہو گا۔

ن لیگ کی جانب سے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کیلئے کوششوں اور کاوشوں کے ساتھ امیدوار کیلئے مشاورت شروع کر دی گئی ہے۔ پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے لئے حمزہ شہباز کا نام بھی لیا جانے لگا ہے۔

ذرائع کے مطابق اگر پاکستان مسلم لیگ ن کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن میں بیٹھنا پڑا تو قائدِ حزب اختلاف خواجہ سعد رفیق بنیں گے۔ ن لیگی قیادت کا کہنا ہے کہ سسٹم کو غیر مستحکم نہیں ہونے دیں گے بلکہ جمہوریت کی مضبوطی کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔





#breakingnews #dunyaupdates #dunyauploads #politics #politicalparties #politicsinpakistan #votepakistan #sochpakistan #dunyanews #generalelections #vote #dunyamoments #dunyaphotos #dunyainstagram #instadaily #dunyasocial #dunyaelectioncell #dunyaimages #unofficialresults #oppositionparties #PMLN #shehbazsharif #PTI #pakistantehreekeinsaf #pakistanpeoplesparty #PPP #nationalassembly
@pmlnoffical @ptiofficial @officialteamppp

ن لیگ کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز نے پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہماری کارکردگی کی وجہ سے عوام نے ہمیں ووٹ دیئے، ن لیگ پنجاب کی سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔
حمزہ شہباز نے مزید کہا کہ 48 گھنٹے ہو گئے، الیکشن کے نتائج ابھی تک آ رہے ہیں، کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ڈیڑھ دن بعد بھی نتائج آتے رہیں۔ ن لیگ پنجاب میں سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے، عوام نے ہمیں کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیا۔ ہمارے راستے میں رکاوٹیں ڈالی گئیں، الیکشن سے پہلے ہمارے امیدواروں کو گرفتار کیا گیا، ہم نے اٹک کے قلعے بھی دیکھے ہیں، اس سب کے باوجود مجھے ایک لاکھ 40 ہزار ووٹ پڑے۔ انھوں نے اعلان کیا کہ پنجاب میں حکومت بنائیں گے۔






#hamzashehbaz #dunyaupdates #dunyauploads #politics #politicalparties #politicsinpakistan #votepakistan #sochpakistan #dunyanews #generalelections #vote #dunyamoments #dunyaphotos #dunyainstagram #instadaily #dunyasocial #dunyaelectioncell #dunyaimages #unofficialresults #punjabgovernment #PMLN #PTI #lead #pakistantehreekeinsaf #victory #lahorediaries

مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں سابق حکمران جماعت نے مرکز میں بھرپور اپویشن کرنے کا فیصلہ ہے۔ن لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں پارٹی کے مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔

رہنماؤں کے اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ میاں شہباز شریف جیتنے والوں کو مبارکباد کے خط اور ہارنے والوں کو بھی خط لکھیں گے۔ اجلاس میں الیکشن دھاندلی کے ثبوت سامنے لانے کا بھی بھی فیصلہ کیا جائے گا۔

شہباز شریف کا کہنا تھا لاہور کے شکرگزار ہیں کہ انھوں نے ثابت کیاگیا کہ لاہور مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے۔ انھوں نے الیکشن نتائج کو مبینہ طور پر تبدیل کرنے کی مذمت کی۔







#breakingnews #dunyaupdates #dunyauploads #politics #politicalparties #politicsinpakistan #votepakistan #sochpakistan #dunyanews #generalelections #vote #dunyamoments #dunyaphotos #dunyainstagram #instadaily #dunyasocial #dunyaelectioncell #dunyaimages #unofficialresults #oppositionparties #PMLN #shehbazsharif #PTI #pakistantehreekeinsaf #pakistanpeoplesparty #PPP #nationalassembly
@pmlnoffical @ptiofficial @officialteamppp

Most Popular Instagram Hashtags