#dunyadaily

MOST RECENT

آج صبح لاہور قصور, شیخوپورہ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، خوف وہراس کا شکار شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ رچرڈ سکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 درجے ریکارڈ کی گئی.









#dunyaupdates #breakingnews #dunyanews #earthquake #lahore #sheikhupura #punjab #dunyauploads #dunyadaily #dunyastories #dunyasocial #dunyamoments #dunyatv #dunyainstagram #peopleofpakistan #fear

قاتل ڈور نے ایک اور زندگی کی ڈور کاٹ دی، لاہور کے علاقے بھاٹی میں 19 سالہ نوجوان پتنگ بازی کا شکار ہو گیا۔










#dunyavideos #dunyanews #dunyaupdates #dunyauploads #pakistantehreekeinsaf #kiteflying #kite #youngboy #losthislife #lahore #lahorediaries #biker #chiefministerpunjab #usmanbuzdar #dunyamoments #dunyadaily #dunyastories #dunyasocial #primeministerofpakistan #imrankhan #pti #kites #dunyainstagram #dunyatv #instavideos #governmentofpunjab
@ptiofficial @imrankhan.pti @pmlnoffical

وفاقی وزارتِ اطلاعات نے ریڈیو پاکستان کا ہیڈ کوارٹرز طویل عرصے کیلئے لیز پر دینے کی تجویز دے دی۔
وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چودھری کی جانب سے وزیرِاعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین اور وزارتِ منصوبہ بندی کو ایک مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کے سیکٹر جی فائیو میں واقع ریڈیو پاکستان کے ہیڈ کوارٹرز کی عمارت کو طویل مدت کے لئے لیز پر دے دیا جائے۔ پی بی سی کا ہیڈ کوارٹرز یہاں سے سیکٹر ایچ نائن میں واقع ریڈیو پاکستان اکیڈمی کی عمارت میں منتقل کیا جا سکتا ہے۔ وزارت اطلاعات نے دونوں اداروں سے اس تجویز پر رائے طلب کی ہے۔











#radiopakistan #dunyanews #dunyaupdates #dunyauploads #politics #building #dunyadaily #dunyaphotos #pakistantehreekeinsaf #pti #dunyaimages #imrankhan #informationminister #fawadchaudhry #politicsinpakistan #headquarter

ن لیگی رہنما احسن اقبال نے اپنے قائد میاں نواز شریف اور مرحومہ بیگم کلثوم نواز کے ساتھ ایک یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی






#dunyaphotos #dunyanews #pmln #nawazsharif #begumkalsoomnawaz #exile #dunyaupdates #dunyauploads #pakistanmuslimleague #dunyamoments #dunyainstagram #instaphoto #politics #politicalparty #dunyasocial #dunyadigital #jeddah #ahsaniqbal #dunyadaily #dunyaimages #pmlnleader #oldpicture #pmlnsupporters
@pmlnoffical @shehbazsharif @maryamnawazofficial

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف کو انتخابات سے آؤٹ رکھنے اور قبل از انتخابات دھاندلی کیلئے جیل میں بند کیا گیا تھا۔

نواز شریف کی سزا معطلی کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ یہ نان پی سی او انصاف کی ایک جھلک ہے، یہ ٹرائل اس لئے اہم تھا کہ ملک میں موجود اندھے شخص کو بھی نظر آ گیا کہ یہ کیسا انصاف تھا۔

انہوں نے کہا کہ ہم اللہ تعالیٰ کا شکرادا کرتے ہیں کہ اس نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو سرخرو کیا۔

دوسری جانب فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے لیگی رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ آج انصاف کی فتح ہوئی دیگر مقدمات میں بھی نواز شریف سرخرو ہونگے۔








#ahsaniqbal #mediatalk #generalelections #suspend #verdict #dunyaupdates #dunyanews #islamabadhighcourt #nationalaccountabilitybureau #dunyastories #nawazsharif #maryamnawaz #convicted #property #assets #dunyadaily #politics #politicalparty #politicsinpakistan #pakistantehreekeinsaf #imrankhan #formerprimeminister #dunyainstagram #instadaily #dunyasocial #londonflats #ownership
@pmlnoffical @maryamnawazofficial @ptiofficial @imrankhan.pti @shehbazsharif

ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیرِاعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے، اپیلوں پر حتمی فیصلے تک تینوں کی سزائیں معطل رہیں گی۔

سابق وزیرِاعظم نواز شریف کی رہائی کیلئے ان کے بھائی شہباز شریف اڈیالہ پہنچے، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، سابق وزیرِاعظم، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور منتقل کیا جائے گا۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو روبکار پہنچنے پر فوری رہا کرنے کا حکم دیا تھا جس کے بعد رات تقریباً 7 بجے ایون فیلڈ ریفرنس کے تینوں کو رہا کر دیا گیا۔









#dunyavideos #suspend #verdict #dunyaupdates #dunyanews #islamabadhighcourt #nationalaccountabilitybureau #dunyastories #nawazsharif #maryamnawaz #convicted #property #assets #dunyadaily #politics #politicalparty #politicsinpakistan #pakistantehreekeinsaf #imrankhan #formerprimeminister #dunyainstagram #instadaily #dunyasocial #londonflats #ownership
@pmlnoffical @maryamnawazofficial @ptiofficial @imrankhan.pti @shehbazsharif

اڈیالہ جیل کے سپریٹنڈنٹ کے کمرے میں لیگی رہنماؤں سے ملاقات میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا، میرا ضمیر مکمل مطمئن ہے، اللہ تعالیٰ ہمیشہ حق اور انصاف کا ساتھ دیتا ہے۔

میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ میں بے گناہ ہوں، مجھے یقین تھا کہ اللہ تعالیٰ مجھے انصاف دے گا۔ دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیرِاعظم سے ملاقات میں میاں شہباز شریف، مرتضیٰ جاوید عباسی، چودھری تنویر اور سردار مہتاب بھی موجود تھے۔







#dunyaupdates #dunyanews #islamabadhighcourt #nationalaccountabilitybureau #dunyastories #nawazsharif #maryamnawaz #convicted #property #assets #dunyadaily #politics #politicalparty #politicsinpakistan #pakistantehreekeinsaf #imrankhan #formerprimeminister #dunyainstagram #instadaily #dunyasocial #londonflats #ownership
@pmlnoffical @maryamnawazofficial @ptiofficial @imrankhan.pti

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر کی سزا معطلی کی درخواستوں کو منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے تینوں کو 5،5 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔











#dunyaupdates #dunyanews #islamabadhighcourt #nationalaccountabilitybureau #dunyastories #nawazsharif #maryamnawaz #convicted #property #assets #dunyadaily #politics #politicalparty #politicsinpakistan #pakistantehreekeinsaf #imrankhan #formerprimeminister #dunyainstagram #instadaily #dunyasocial #londonflats #ownership
@pmlnoffical @maryamnawazofficial @ptiofficial @imrankhan.pti

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف ،مریم نواز شریف اور کیپٹن ریٹاٗرڈ صفدر کی سزا معطل کر دی، عدالتی فیصلے کے بعدن لیگی رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آج انصاف کی فتح ہوئی ، نوازشریف سرخرو ہوگئے ہیں. ن لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا کہ نوازشریف کو انتخابات سے آؤٹ رکھنےکیلئے جیل میں بند کیا گیا، ملک میں موجود اندھے شخص کو بھی نظرآگیا کہ یہ کیسا انصاف تھا،آج ہونے والا فیصلہ نان پی سی اوانصاف کی ایک جھلک ہے۔








#khawajaasif #islamabad #suspend #verdict #dunyaupdates #dunyanews #islamabadhighcourt #nationalaccountabilitybureau #dunyastories #nawazsharif #maryamnawaz #convicted #property #assets #dunyadaily #politics #politicalparty #politicsinpakistan #pakistantehreekeinsaf #imrankhan #formerprimeminister #dunyainstagram #instadaily #dunyasocial #londonflats #ownership
@pmlnoffical @maryamnawazofficial @ptiofficial @imrankhan.pti

عدالت کا نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر کو رہا کرنے کا حکم۔ تینوں کو 5،5 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم۔








#islamabadhighcourt #nawazsharif #maryamnawaz #convicted #property #assets #dunyadaily #politics #politicalparty #politicsinpakistan #pakistantehreekeinsaf #imrankhan #formerprimeminister #londonflats #ownership
@pmlnoffical @maryamnawazofficial

A two-member bench comprising Justice Athar Minallah and Justice Mohsin Akhtar Kayani resumed hearing on petitions here in Islamabad today.

As the hearing began, the bench inquired why Maryam Nawaz had been convicted under Section-9A of the NAB’s ordinance if assets were owned by Nawaz Sharif. The bench further inquired how two individuals can be convicted on assets owned by a single person. “How Nawaz Sharif can own property when the ownership of the same rests with his children? Does court announce verdict merely on basis of this myth?”, remarked Justice Athar Minallah.









#dunyaupdates #dunyanews #islamabadhighcourt #nationalaccountabilitybureau #dunyastories #nawazsharif #maryamnawaz #convicted #property #assets #dunyadaily #politics #politicalparty #politicsinpakistan #pakistantehreekeinsaf #imrankhan #formerprimeminister #dunyainstagram #instadaily #dunyasocial #londonflats #ownership
@pmlnoffical @maryamnawazofficial @ptiofficial

Most Popular Instagram Hashtags