#balochbaby

4861 posts

TOP POSTS

#بانڑی یاسر کمال کودائی
#Baloch #balochbaby #balochkids #Balochistan

MOST RECENT

Baloch old lady carrying grain on her shoulders. Even she does not having shoes.
کہاں ہیں انسانی حقوق کی بات کرنے والے؟
کہاں ہیں عورتوں کے حقوق کی آواز بلند کرنے والے؟
کہاں ہیں غربت کو ختم کرنے کے دعوٰی کرنے والے؟

اگر اس بڑہیا سے کوئی پوچھے کہ ہمارے ملک کا نام کیا ہے؟
تو یقیناً اس کا جواب بھوک ہوگا.
اگر اس سے پوچھا جائے کہ کس محلے میں رہتی ہیں؟
تو یقیناً اس کا جواب ہوگا جانوروں کے محلے میں.

اگر اس سے کوئی پوچھے کہ اماں بچے کہاں ہیں؟
تو یہ سسک کر کہے گی بھوک بچوں کو کھا گئی.

اگر کوئی اس سے پوچھے کے ماں جی پیروں میں چپل کیوں نہیں؟
تو اپنے پھٹی ایڑیاں اور زخمی پاؤں دکھا کر کہے گی کہ بھوک کے درد سب درد بھلا دیتی ہے. پتھر بھی پگھلا دیتی ہے.

اگر کوئی اس سے پوچھے کہ اماں اس عمر میں اتنا وزن کیوں اٹھایا ہے؟
تو لازماً یہی کہیں گی کہ بھوگ کے وزن کے آگے یہ وزن بے وزن معلوم ہوتا ہے.
اگر اس ضعیف اور دلیر ماں سے کوئی پوچھے کہ انسانیت کیا ہے؟
تو یقیناً اس کا جواب ہوگا وہ تو مر چکی ہے کب کی.

#بانڑی یاسر کمال کودائی
#Baloch #balochbaby #balochkids #Balochistan

چندتا #مٌآشآءآلّلّهً داره؟؟؟
#MohammadMostafa baby 😍😘
From 🏠 #Zahedan
No DIRCT 🚫
Only Telegram.
Telegram.me/balochbaby
روی عکس ما رو تگ کنید تا عکس را به اشتراک بزاریم و شما را تگ کنیم. ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
#baloch #balochbaby #baby #kids #balochkids #balochpeople #balochistan #balochestan #iran #pakistan #balouch #albalushi #kharan #turbat #panjgur #bolan #quetta #بلوچ #بلوچستان #ایران #پاکستان #البوشی #کودکان #فرشته#لبخندبساز

Dirty and dusty Baloch Baby.
بچوں اور قلندر میں ایک صفت بہت عام ملتی ہے وہ یہ کہ دونوں کے جسموں پر مٹی جمی ہوتی ہے. فرق صرف اتنا ہوتا ہے کہ قلندر کے جسم کی مٹی مثل مشک و عنبر جب کہ بچے کے بدن پر جما ہوا گرد فقط خاک ہوتی ہے. کیونکہ طفل میں تھوڑی بہت دنیا کی طلب و طمع لازمی ہوتی ہے. از قلم بلوچ لینز

Bachoon aur Qalander mein ek sifat boht aam milti hy, wo ye ky donoo k jismoo per Matti jami hoti hey. Farq sirf itna hota hy k qalandar ky jism ki matti misl e Mushk wa Anmber jab k bachy k badan per jama hua garad faqat khaak hota hy. Q k tifl mein thori boht dunia ki talab wa tamaa laazi hoti hey. Balochlens

چندتا #مٌآشآءآلّلّهً داره؟؟؟
#Khaled #Adel baby 😍😘
From 🏠 #Zahedan
No DIRCT 🚫
Only Telegram.
Telegram.me/balochbaby
روی عکس ما رو تگ کنید تا عکس را به اشتراک بزاریم و شما را تگ کنیم. ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
#baloch #balochbaby #baby #kids #balochkids #balochpeople #balochistan #balochestan #iran #pakistan #balouch #albalushi #kharan #turbat #panjgur #bolan #quetta #بلوچ #بلوچستان #ایران #پاکستان #البوشی #کودکان #فرشته#لبخندبساز

Most Popular Instagram Hashtags