[PR] Gain and Get More Likes and Followers on Instagram.

#abandonplaces

7252 posts

TOP POSTS

What is the mystical folklore behind the twin statue of Manav-Danav of Lakhamandal. Tune in to #KahiSuni with @SaraArfeenKhan, Tuesday 9.30 pm.⠀
.⠀
.⠀
.⠀
#EPIC #EPICChannel #TV #TVShows #India #InstaVideo #InstaLike #InstaDaily #IncredibleIndia #Ancient #AbandonPlaces

Spot Tergendala #abandonplaces #photoprojek

Won't let a rainy day hold us back. #abandonplaces #shipwreck #spotcheck #lakesurfing🏄 #greatlakes

Let’s be better humans ✌🏻
#casagrandedomes #abandonplaces #abandondomes #casagrande

Mientras por fuera nos vamos desgastando, nuestro interior se renueva. #oldhouse #abandonplaces #street #construction

Something Wicked this way comes! #hauntedhouse #abandonplaces #holga

MOST RECENT

Rollin’ Hills

نوشہ در و دیوار بنے ھوئے رنگ اور دیواروں پر چھائی زردی اس بات کی غماز ہے کہ مدت ہوئی نہ کسی نے دروازے پر دستک دی نہ ھی کسی نے جھانک کر دیکھا که آیا اس پار بھی زندگی کا کوئی نقش باقی ھے، ھنستے مسکراتے اور عین اسی مسکراہٹ کے بیچ میں​کوئی کسی خیال ھی میں نہ ڈوبا ھو۔
دروازے کے اس پار تو زندگی بے حس دوڑ رھی ھے۔ افرا تفری ھر ایک کی انکھ میں عیاں ہے۔ ذر کی فکر کے مارے لوگ اپنے آپ ھی سے دور بھاگے جا رھے ھیں۔ کاش لوگ اک پل کو رک کر یہ خیال ھی کر لیتے کہ جس طرح اس دروازے پر بظاہر زندگی کا کوئی سراغ نہیں۔ مدت ھوئی قفل لگا کر جانے والوں نے مڑ کر نہیں دیکھا تو کیا زندگی کو بھی قفل لگا دیا جائے۔ دروازہ تو بے جان ھے لیکن جان میں بھی رمق ھوتے ھوئے بھی بے جان کیوں ھو گئے۔
اپنے اندر جھانکیے اور رات کی تاریکی میں کسی وسیع پیمانے پر پھیلی ہوئی جھیل کے ٹھرے پانی کی مانند اپنے فکر و خیال میں بھی ٹھراءو لائیے۔
زندگی صرف مادیت کا نام ھی نہیں بلکہ اپنی زرد سوچوں اور قفل لگے من کے اس پار زندگی اس خوبصورت احساس کا نام ہے کہ اپ سے بھی زیادہ خوبصورت اپ کی زندگی ھے لیکن کوئی جھانکے تو !!!!! #first_time_in_urdu
#urdu #abandonplaces #door #walledcity #lahore #vsco #vscocam #blogger #writersofig #selfnote #notetoself

Most Popular Instagram Hashtags