#TeamJMB

MOST RECENT

پاک سر زمین پارٹی ملیر کے مرکزی رہنما وجاہت بھائی نے شکیل احمد، وقار و دیگر ساتھیوں سمیت صدر پی ایس 127/89 جان محمد بلوچ، انفارمیشن سیکرٹری پی ایس 127/89 آغا کریم خان سے ملاقات کی اور پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی ۔ اس موقع پر اکمل بٹ، طارق بلوچ، حبیب جلبانی، اقبال سالاری ودیگر پارٹی رہنما بھی موجود تھے ۔
#TeamJMB #PPP

شکریہ ملیر
#PPP #TeamJMB

#Congratulations
Mr. #Muhammad_Sajid_Jokhio PPP, elected MPA from PS 87 Malir, Karachi
Jeay Bhutto 🇱🇾🇱🇾🇱🇾✌ #TeamJMB #TeamPPPMalir https://twitter.com/BalochJMB https://Instagram.com/BalochJMB https://facebook.com/BalochJMB
https://facebook.com/PPPDDMCMalir

Rendez-vous à 16h40 à Bordeaux pour aller chercher le doublé dans le Grand Prix du Sud-Ouest #aubriondugers #TeamJMB @letrot

Dreambreaker vers une nouvelle victoire ce soir à @vhpofficiel #TeamJMB 📷@juju7275

Vote and Support Muhammad Sajid Jokhio
#TeamJMB #PS_87 #14Oct #PPP

چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سید شجاعت حسین کے ہمراہ خسرہ بچاو مہم ڈی سی آفس تا قائد آباد تک اگائی واک کی گئی۔
#TeamJMB #TeamPPPMalir https://twitter.com/BalochJMB https://Instagram.com/BalochJMB https://facebook.com/BalochJMB
https://facebook.com/PPPDDMCMalir

اہلیان فیوچر کالونی یو سی قائد آباد کی جانب سے چیرمین ضلع ملیر جناب جان محمد بلوچ صاحب کی جانب سے ترجیہی بنیادوں پر سیورئج لائین کا کام کروانے پر زبردست خیر مقدم کیا گیا۔
#TeamJMB #TeamPPPMalir https://twitter.com/BalochJMB https://Instagram.com/BalochJMB https://facebook.com/BalochJMB
https://facebook.com/PPPDDMCMalir

چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ نے یوسی غریب آباد کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا اور جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ یوسی وائس چیئرمین لیاقت بلوچ، پیپلز ڈاکٹر فورم کے سینئر رہنما ڈاکٹر ایوب بلوچ، بلدیاتی افسران اور علاقہ معززین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی ۔
#TeamJMB #DMCMalir

چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ نے یوسی غریب آباد کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا اور جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ یوسی وائس چیئرمین لیاقت بلوچ، پیپلز ڈاکٹر فورم کے سینئر رہنما ڈاکٹر ایوب بلوچ، بلدیاتی افسران و علاقہ معززین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی ۔
#TeamJMB #TeamPPPMalir https://twitter.com/BalochJMB https://Instagram.com/BalochJMB https://facebook.com/BalochJMB
https://facebook.com/PPPDDMCMalir

چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ نے اپوزیشن لیڈر لالہ وحیدالزماں اور یوسی چیئرمین الحاج امین مانا کے ہمراہ یوسی 08 کے مختلف علاقوں کی مختلف گلیوں میں جاری سی سی پیور بلاک کے تنصیب کے کاموں کا جائزہ لیا
#TeamJMB #DMCMalir

چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ نے یوسی غریب آباد میں کھوکراپار کے مختلف گلیوں میں جاری روڈ کارپیٹنگ کے کاموں کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ یوسی وائس چیئرمین لیاقت بلوچ، پیپلز ڈاکٹر فورم کے سینئر رہنما ڈاکٹر ایوب بلوچ، بلدیاتی افسران و علاقہ معززین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی ۔
#TeamJMB
#TeamPPPMalir
https://twitter.com/BalochJMB
https://Instagram.com/BalochJMB
https://facebook.com/BalochJMB

چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ نے وائس چیئرمین عبدلخالق مروت اور ایم سی عمران اسلم کے ہمراہ یوسی 09 شرافی گوٹھ میں مانسہرہ کالونی کے مختلف علاقوں میں سیورج کے مکمل ہوے منصوبوں کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ یوسی چیئرمین الحاج امین مانا، اپوزیشن لیڈر لالہ وحیدالزماں ، بلدیاتی افسران، علاقہ معززین اور پارٹی کارکنوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی ۔
#Karachi
#TeamJMB
#TeamPPPMalir
https://twitter.com/BalochJMB
https://Instagram.com/BalochJMB
https://facebook.com/BalochJMB
@muradalishahppp @ghani1125

*Vote For Teer* ```By Election PS-87 Malir``` *14 October 2018*

#TeamJMB
#TeamPPPMalir
https://twitter.com/BalochJMB
https://Instagram.com/BalochJMB
https://facebook.com/BalochJMB

چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ سے مختلف وفود نے ملاقاتیں کیں اور انکے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو فوری حل کرنے کی تاکید بھی کی۔اس موقع پر ان کے ہمراہ یوسی چیئرمین الحاج امین مانا، اپوزیشن لیڈر لالہ وحیدالزماں، بلدیاتی افسران و دیگر بھی موجود تھے.
#DMCMalir #TeamJMB

لوگ یورپ کے ملکوں کی تصویریں لگاتے ہیں یہ دیکھو ہمارے شہر ٹنڈوالہیار - حیدرآباد کی شاہراہ

#TeamJMB
#TeamPPPMalir
https://twitter.com/BalochJMB
https://Instagram.com/BalochJMB
https://facebook.com/BalochJMB

دھرنہ دینے میں اور حکومت چلانے فرق ہوتا ہے ل۔ بلاول بھٹو زرداری
#TeamJMB
#TeamPPPMalir
https://twitter.com/BalochJMB
https://Instagram.com/BalochJMB
https://facebook.com/BalochJMB

چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ کی ہدایت پر یوسی وائس چیئرمین معراج محمد خان سواتی نے داود چورنگی وارڈ فور آدم جی روڈ الکرم والی گلی میں نئی سیورج لائن کے کاموں کا جائزہ لیا ۔ یہ کام 2000ہزار فٹ 18"انچی لائن جو کے یہاں کے عوام کا درینہ مسلّہ تھا ۔علاقے کے لوگوں نے چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ، وائس چیئرمین عبدلخالق مروت اور خصوصی طور پر وائس چیئر مین معراج محمد خان سواتی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
#TeamJMB
#TeamPPPMalir
https://twitter.com/BalochJMB
https://Instagram.com/BalochJMB
https://facebook.com/BalochJMB

چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ کے ہدایت پر بلدیہ ملیر سولڈویسٹ مینجمنٹ کے چیئرمین لیاقت بلوچ یوسی غریب آباد میں پیوربلاک کے کام اپنے نگرانی میں کروا رہے ہیں ۔

#TeamJMB
#TeamPPPMalir
https://twitter.com/BalochJMB
https://Instagram.com/BalochJMB
https://facebook.com/BalochJMB

چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ نے وائس چیئرمین عبدلخالق مروت اور ایم سی عمران اسلم کے ہمراہ محکمہ B&R ڈپارٹمنٹ کے کارکردگی اجلاس کی صدارت کی ۔ اس موقع پر اراکین کونسل، بلدیاتی افسران موجود تھے۔

#TeamJMB
#TeamPPPMalir
https://twitter.com/BalochJMB
https://Instagram.com/BalochJMB
https://facebook.com/BalochJMB

Most Popular Instagram Hashtags