Instagram post by @raza97120 Ghulam Raza

‏13 جون 2014 نہیں بھولیں گے!
خون آلود صبح جب داعش دہشتگردوں نے موصل میں 1700 شیعہ کیڈٹ کو دریا دجلہ کے کنارے زبح اور فائرنگ سے قتل کیا خون سے دریا کا رنگ سرخ ہوگیا جہاں خون نظر آرہا ہے وہاں معصوم طالبعلموں کو سر میں گولی مار کر دریا میں پھینکتےرہے
#NeverForget#ShiaGenocide

1 Comments

  • 8w ago dew_392 dew_392

    الا لعنة الله علی القوم الظالمین

Likes

No Likes Yet

Most Popular Instagram Hashtags