elif.007 elif.007

2,934 posts   4,979 followers   13 followings

ELIF🌱  #will_of_ALLAH 💙Family is not an important thing, it's EVERYTHING!!💙

ALHAMDULILLAH

Beshak

❤️AAMEEN❤️

🌼AAMEEN🌼

Dinner time🍽️
#🍗🐓Chickengravy_Paratha

💕فرمانِ مصطفےٰ صلی اللّٰهُ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہے: عورت پردے میں رہنے کی چیز ہے جس وقت وہ باہر نکلتی ہے تو شیطان اُسے نِگاہ اُٹھا اُٹھا کر دیکھتا ہے۔
(ترمذی 392/2، حدیث:1176) 🌺#عورتوں_کے_لئے_بھلائی:- حضرتِ سیّدنا علی المرتضیٰ رضی اللّٰه تعالیٰ عنه فرماتے ہیں: ایک بار شہنشاہِ مدینہ، قرارِ قلب وسینہ صلی اللّٰهُ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے پوچھا: عورتوں کے لئے کس چیز میں بھلائی ہے؟ میں نے اس کا جواب حضرتِ فاطمہ رضی اللّٰه تعالیٰ عنھا سے پوچھا تو جواب دیا: عورتوں کے لئے بھلائی اس میں ہے کہ وہ (غیر محرم) مَردوں کو نہ دیکھیں اور نہ ہی (غیر محرم) مرد انہیں دیکھیں۔
(موسوعۃ ابن ابی الدنیا، 97/8، حدیث:412، مفہومًا) 🌺#جنازے_میں_بھی_اجنبی_کی_نظر_نہ_پڑے:- شہزادیِ رسول خاتونِ جنّت حضرت سیّدَتُنا فاطمہ زہرا رضی اللّٰه تعالیٰ عنھا کو یہ تشویش تھی کہ زندگی میں تو غیر مَردوں کی نظروں سے خود کو بچائے رکھا ہے اب کہیں بعدِ وفات میری کفَن پوش لاش ہی پر لوگوں کی نظر نہ پڑ جائے! ایک موقع پر حضرتِ سیِدَتُنا اَسماء بنتِ عُمَیس رضی اللّٰه تعالیٰ عنھا نے کہا: میں نے حَبَشہ میں دیکھا ہے کہ جنازے پر درخت کی شاخیں باندھ کر ایک ڈَولی کی سی صورَت بنا کر اُس پر پردہ ڈال دیتے ہیں۔ پھر اُنہوں نے کَھجور کی شاخیں منگوا کر انہیں جوڑا پھر اُس پر کپڑا تان کر سیِدَہ خاتونِ جنّت رضی اللّٰه تعالیٰ عنھا کو دیکھایا جس پر آپ رضی اللّٰه تعالیٰ عنھا بَہُت خوش ہوئیں۔
(جذب القلوب، ص159 ملخصًا) 🌺#رات_میں_تدفین_کی_وصیت:- حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللّٰه تعالیٰ عنه فرماتے ہیں: حضرت فاطمہ رضی اللّٰه تعالیٰ عنھا نے وصیت کی تھی کہ میں دنیا سے رخصت ہو جاؤں تو مجھے رات میں دفن کرنا تاکہ کسی غیر مرد کی نظر میرے جنازے پر نہ پڑے۔
(مدارج النبوّۃ، 461/2) 🌹مفسرِ شہیر حکیمُ الاُمّت حضرتِ مفتی احمد یار خان علیه رحمۃ الحنَّان فرماتے ہیں: خیال رہے کہ (روزِ قیامت) ازواجِ پاک اور فاطمہ زہرا (رضی اللّٰه تعالیٰ عنھا) باپردہ اٹھیں گی کہ وہ خاص اولیاء اللّٰه میں داخل ہیں۔
(مراٰۃ المناجیح، 369/7 ملتقًا) 🌺#پہلی_خاتون:- علامہ ابنِ عبد البَر علیه رحمتہ اللّٰه الاکبر فرماتے ہیں: اسلام میں آپ پہلی خاتون ہیں جن کی نعش مبارک کو اس طرح چھپانے کا اہتمام کیا گیا تھا۔
(الاستعیاب، 451/5) 🌺#پل_صراط_پر_بھی_پردہ:- فرمانِ مصطفےٰ صلی اللّٰهُ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہے: جب قیامت کا دن ہو گا تو ایک مُنادِی نِدا کرے گا: اے محشر والو! اپنی نگاہیں جھکالو کہ فاطِمہ بنتِ محّمد پُل صِراط سے گزریں-
(جامع صغیر، ص57، حدیث:822)

Dear sister_
if those Rishtas don't want you because of your Hijab, RUN- don't walk, away from such prospect_
if a manchild doesn't want you because of an act of devotion you do for ALLAH SWT_ you most definately don't want such a husband -.-
and also brothers with beard and islamic dress often get refused too....oh he looks to strict!! Please like being a person of faith and a personality are not mixable -.- I advice brothers if she is too embarrassed by your physical appearance ...don't waste a second thought on her_
RUN 😊

💖💖💖💖💖💖 *How To Maintain Your Wife’s Privacy From Your Family Members* *1) Request your family not to enter your wife's room unless she approves, for example, when she is lying down or if she has closed the door.* *(Note; every jealous husband should at least have a lock on his bedroom door!)* *2) Ask your brothers not to hover outside her bedroom door.* *3) No one should rummage through her cupboard or handbag unless she approves.* *4) She should not be 'deliberately' overheard when she is talking on the phone.* *5) If she has gone somewhere with your permission, everyone else in the house need not now where she has gone and for how long.* *6) Her laundry should not be hung in a place where your male relatives can see her personal garments.* *7) Sometimes, she should be allowed to eat her meals in privacy with you, where she will be comfortable.* *Note that scholars opine that the husband cannot force his wife to have all her meals with her in-laws…* *8) Lastly, do not reveal her secrets or personal affairs to your family members.* *If they ask too many questions, make it politely clear that this kind of inquisitive behaviour is not right.* May Allah Subhanahu Wata Ala make it easy for all married couples out there. AAMEEN

Most Popular Instagram Hashtags