alifailaan alifailaan

447 posts   3,305 followers   52 followings

Alif Ailaan  Alif Ailaan aims to bring education to the forefront of public discourse in Pakistan.

For Dr. Nelofer Halai, quality #education is the priority during #Elections2018.
#TaleemDo #VoteLo

Journalist Zarrar Khuhro vows to vote for the candidate who'll promise to provide quality #education to every #Pakistani child.

#Elections2018 #TaleemDo #VoteLo

تمام سیاسی جماعتیں تعلیمی بہتری کے حوالے سے اقدامات کرنے پر متفق ہیں. اس بارے میں قانون سازی بھی کی گئ البتہ اب ضرورت اس بات کی ہے کہ ان قوانین اور پالیسیوں پر عمل داری یقینی بنائی جائے

شگفتہ ملک (ANP)

#AilaanEAmal #TaleemDo

صوبائی فنانشل کمیشن ا یوارڈ پچھلے بارہ سالوں سے مختص نہ ہو سکے۔
میں اس بات کااعادہ کروں گاکہ مالی اختیارات کومنتقل کیا جائے۔

فیصل سبزواری- متحدہ قومی موومنٹ۔پاکستان #AilaanEAmal #TaleemDo

تعلیم کو مکمل طوپر مفت ہونا چاہئے اور یہ صرف کتابوں کی مفت فراہمی سے ممکن نہیں. بچے کے سارے اخراجات, جس میں اس کی غذا, ٹرانسپورٹ, وردی, بستے اور سٹیشنری کے خرچے شامل ہیں, سب ریاست کو اُٹھانا چاہہیں.
عثمان کاکڑ
پختونخوا ملی عوامی پارٹی

#AilaanEAmal #TaleemDo

مفت بنیادی تعلیم کی فراہمی پر قانون سازی کی ضرورت ہے۔ معیارِ تعلیم کی بہتری، اساتذہ کی دستیابی اور بجٹ کے تخمینے پر بھی قانون سازی کی شدید ضرورت ہے۔

ڈاکٹر عذرا پلیچو- پاکستان پیپلز پارٹی #AilaanEAmal #TaleemDo

ہمیں اسکول مینجمنٹ کمیٹیوں اور والدین اساتذہ کی کونسلز کو مالی طور پر مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ انہوں نے ثابت کیا ہے کہ یہ کمیونٹی اداروں کو زیادہ بہتر طریقے سے چلا سکتے ہیں۔

سردار حُسین بابک - عوامی نیشنل پارٹی

#AilaanEAmal #TaleemDo

جہاں حکومت تعلیمی شعبے سی متعلق باقی اخراجات کر سکتی ہے وہاں اسکولوں کی زمین کا خرچہ کیوں نہیں اُٹھا سکتی.

آمنہ سردار
پاکستان مسلم لیگ نواز.

#AilaanEAmal #TaleemDo

نجی اسکولوں میں اساتذہ کی تنخواہیں کم ہونے اور پورے اسکول میں محض ایک یا دو کمرے ہونے کے باوجود والدین کی بڑی تعداد اپنے بچوں کو انہی اسکولوں میں بھیج رہی ہے. یہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ یہاں کا نظام ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے.

چوہدری محمد سرور (PTI)

#AilaanEAmal #TaleemDo

ہمیں تعلیم کو فروغ دینے کی خاطر کیے جانے والے اقدامات میں ثقافتی عوامل کومدنظررکھنے کی بھی ضرورت ہے. جیسا کہ ہم دیکھ سکتےہیں کہ سندھ میں پرائمری کے بعد بچیوں کی تعلیم جاری نہ رکھ پانے کی ایک بڑی وجہ لڑکیوں کے لیے الگ اسکولوں کا نہ ہونا ہے.

محمد خان منگریو PML-F

#AilaanEAmal #TaleemDo

معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے آواز بلند کرنے میں وڈیو ایک اہم کردارادا کر سکتی ہے۔ تعلیم دو ایپ ابھی ڈائون لوڈ کریں اور اپنے علاقے کے تعلیمی مسائل رپورٹ کریں
https://elections.alifailaan.pk/taleemdo-app/

#TaleemDo

Eid Mubarak! Alif Ailaan wishes you and your loved ones happiness and success.

#EidUlFitr #Eid2018 #EidMubarak

Most Popular Instagram Hashtags